بدھ، 31 دسمبر، 2014

اہم کتابیں ڈائونلوڈ کیجیے


انٹرنیٹ پر بہت ہی اچھی اور قیمتی کتابیں دستیاب ہیں، جنہیں بہ آسانی ڈائونلوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔مگر بہت سے لوگ اس اہم ذخیرے تک پہنچ نہیں پاتے۔ ان کی سہولت کے لیے 'قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان'کی ویب سائٹ پر موجود اہم  کتابوں کی فہرست یہاں دی جارہی ہے۔جسے ضرورت ہو، بہ آسانی نام پر کلک کرکے کتاب کو ڈائونلوڈ کرسکتا ہے۔یہ پچاس کتابوں کی فہرست ہے۔ میری کوشش ہوگی کہ مہینے میں دو یا تین بارآپ کو ایسی فہرستیں فراہم کراسکوں۔ کتابیں تو ہیں، مگر نظام اتنا گڑبڑ ہے کہ معلوم نہیں ہوتا کہ کون سی کتاب کہاں ہے اس لیے محنت سے انہیں ڈھونڈنا پڑتا ہے۔اس وقت تیز نزلہ ہے، ہلکا ہلکا سر میں درد، سردی کی شدت کی وجہ سے داڑھ میں ہلکا سا تیزابی درد محسوس ہورہا ہے، کمبخت نے نیند غارت کردی، صبح پانچ بجے سے جاگ رہا تھا تو سوچا چلواس پراجیکٹ کی شروعات کردی جائے۔ان لنکس پر کلک کرنے کے باوجود اگر کسی شخص کواپنی پسند کی  کتابیں حاصل نہیں ہوتیں یا کچھ دشواری پیش آتی ہے تو مجھے ای میل یا فون کردیں۔میرا میل آئی ڈٰی اور فون نمبر نیچے درج ہے، میں دو تین روز میں کتابیں اسے میل کردوں گا۔





















































ای میل:sayyed.tasneef@gmail.com
موبائل نمبر:+91-9540391666

4 تبصرے:

Unknown کہا...

اردو ادب کی تنقیدی تاریخ از پروفیسر احتشام حسین

اردو کے ادبی معرکے از ڈاکٹر یعقوب عامر yh dono books darkar hen
faisalsamadslips@gmail.com

Iqbalhusen Bokda کہا...

اردو کی ترویج کی قابلِ داد کوشش

Unknown کہا...

ڈرامہ نگاری کی تاریخ پر کتاب درکار ہے

Shoot Planet کہا...

ماشااللہ ماشااللہ دل خوش ہو گیا

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *