ہفتہ، 3 جنوری، 2015

تاریخ، فلسفہ اور نفسیات کی کتابیں ڈائونلوڈ کیجیے

 
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان پر موجود کچھ بہت ہی اہم کتابوں کی فہرست درج ذیل ہیں، ان میں ادبی موضوعات پر کتابیں نہیں ہیں، بلکہ اس بار تاریخ، فلسفہ اور نفسیات کے موضوعات پر لکھی ہوئی اہم کتابوں  کو بہم کرانے کی کوشش کی گئی ہے۔ ان کتابوں میں جامع تاریخ ہند، قدیم ہندوستان کی تاریخ، شہیدان آزادی کی دو جلدیں اور مشیر الحسن کی تصنیف  'جان کمپنی سے جمہوریہ تک'شامل ہیں۔فلسفہ کے موضوع پر قدیم ہندی فلسفہ، سگمنڈ فرائڈ کی کتاب تحلیل نفسی کا اجمالی خاکہ اور ایمانوئل کانٹ کی کتاب تنقید عقل محض موجود ہے۔یہ پچاس سے کچھ کم کتابوں کی فہرست ہے۔ میرا ارادہ جلد ہی تمام اہم لغات اور قریب ساٹھ ستر اہم ادبی کتابوں کی فہرست کو فراہم کرانے کا بھی ہے۔ جن کی وجہ سے لوگوں کو فائدہ پہنچ سکے۔

تاریخ

































نفسیات





 فلسفہ













9 تبصرے:

Admin کہا...

Sir well i dont download any kind of book so sen me the alternative links.

گمنام کہا...

سلام مسنون۔ آپ نے اپنے بلاگ پر انتہائی کارآمد اور مفید کتابوں کو محفوظ کیا ہے اور انہیں ڈاون لوڈ کرنے کی عام اجازت دی ہے، اس بات کے ہم بے انتہا ممنون و مشکور ہے۔ آپ کے بلاگ پر موجود کئی کتابیں میں عرصے سے برقی فارمیٹ میں تلاش کررہا تھا۔ جزاک اللہ۔ اشفاق عمر۔

Unknown کہا...
یہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔
Unknown کہا...

An excellent collection of valuable books

Unknown کہا...

نفسیات کو تفصیل سے دینے کی ضرورت ہے خاص طور پر ہسٹری

Unknown کہا...

بہت شکریہ

Unknown کہا...

شکریہ

رضا فراز کہا...

بے حد شکریہ کئی کتابوں کو اپنی لائبریری کا حصہ بنایا

Unknown کہا...

بہت شکریہ آپ نے کئی اہم کتابوں کو اپنے بلاگ میں شامل کیا ہے۔ جس طرز کی کتابوں کا میں متلاشی تھا الحمدللہ آپ کے بلاگ پر حاصل ہو گئی۔ بہتر ہوگا اگر ابوالکلام آزاد صاحب کی تصنیفات بھی اپلوڈ کر دیں

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *